طاقت کا سَرچَشمہ

خدا جس کے ساتھ ہو، وہ کامیاب ہے؛ کیونکہ طاقت، پروردگار کی پاک ذات کے ساتھ (مخصوص) ہے۔ (اگر) ہم خدا کے ساتھ ہونگے، خدا کی راہ میں ہونگے، (تو ہماری) کامیابی سو فیصد یقینی ہے، اس میں کوئی شک نہیں۔

ولیِ امرِ مسلمین ِجہان سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
9 جنوری 2019