طوفان الاقصیٰ کی کارروائی صیہونی (غاصب) حکومت کے لیے ایک فیصلہ کن زخم تھا؛ ایسا زخم جس کا کوئی علاج نہیں۔ اس زخم کے نتیجے میں صیہونی حکومت ایسی مشکلات میں مبتلا ہو گئی ہے جن سے وہ کبھی نجات حاصل نہیں کر سکے گی۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
3 جون 2024