ظالموں کو صفحہ ہستی سے مٹا دو

اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ زمین مستضعفین کو دی جائے اور ظالموں اور مستکبروں کو صفحہِ تاریخ سے باہر کر دیا جائے۔ اور یہ ابتداء ہے، یہ جو ہم نے قیام کیا ہے، ہمارا یہ قیام اسی معنٰی میں ہے اور ہم تمام مظلوم ملتوں کی پشت پناہی کریں گے۔ تمام مظلوم قوموں کو چاہیے کہ ظالم (قوتوں) کو صفحہ تاریخ اور صفحہ ہستی سے باہر نکال پھینکیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
26 نومبر 1978