ظالم کے حامی

کسی بھی دوسری حکومت نے، ان مغربی حکومتوں خصوصاً امریکہ اور برطانیہ کی نسبت اس جعلی، ظالم اور خونحوار حکومت (اسرائیل) کی اتنی حمایت نہیں کی ہے؛ پہلے انگریزوں نے اور پھر امیریکیوں نے، اور ان کے ساتھ ان گنت حکومتوں نے۔ اس زمانے میں جب دنیا میں مشرقی بلاک موجود تھا، سابقہ سویت یونین اور دوسرے، سب نے اس ظالم حکومت کی مدد کی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 اکتوبر 2023