ظلم پر خاموشی بھی ظلم ہے

جو بھی کسی ظالم حکمران کو دیکھے کہ وہ حرام کو حلال اور حلال کو حرام میں تبدیل کر رہا ہے ، اللہ کے پیمان کو توڑ رہا ہے ، سنت رسولؐٔ کی مخالفت کر رہا ہے اور اللہ کے بندو ں کے ساتھ گناہ اور بغض کی رو سے برتاؤ کر رہا ہے اور پھر ( یہ سب دیکھنے کے بعد بھی) ان تبدیلیوں کے خلاف زبان یا عمل سے اقدام نہ کرے تو اللہ کو حق ہے کہ وہ اِسے (دیکھنے والے کو) اُس(ظالم حکمران) کے ساتھ محشور کرے۔
امام حسینؑ
الارشاد ج 2 ص234