عالمی بینک سے قرضہ لینے کی ممانعت

وہ (کچھ ایرانی سیاستدان) قرضہ لینا چاہتے تھے، میں نے نہیں لینے دیا۔ گزشتہ برسوں کے دوران مختلف حکومتوں میں کئی بار عالمی بینک یا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے قرضہ لینے کی کوشش کی گئی لیکن میں نے لینے نہیں دیا، میں نے منع کیا، جبکہ قرضہ لینے کے لیے ضروری شرائط فراہم کی گئی تھیں۔ یہ بہت بڑی غلطی ہے کہ اغیار سے (قرض کا) مطالبہ کرتے ہوئے ہم ان کے مدیون ہوجائیں. معیشت کو ملکی سطح پر مضبوط کیا جانا چاہیے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
21 مارچ 2018