Contact

    Map

    ولایت میڈیا
    • صفحۂ اصلی
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • مضامین و مقالہ جات
    • سوانحہ حیات
    • اقتباسات

    عالِمانِ دین کی ذمہ داری | بانیِ انقلابِ اسلامی امام خمینیؒ

    You are here:
    • /
    • تصاویر

    عالِمانِ دین کی ذمہ داری | بانیِ انقلابِ اسلامی امام خمینیؒ

    عالِمانِ دین کی ذمہ داری | بانیِ انقلابِ اسلامی امام خمینیؒ

    آپ مولانا حضرات کو بھی ہوشیار رہنا چاہیئے۔ آپ کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو حقائق سے آگاہ کردیں اور عوام کے مختلف طبقات تک (یہ بات) پہنچا دیں کہ (دشمنوں نے) اسلام اور مُلکی خودمختاری کے خلاف کیا منصوبے بنائے ہیں اور اسلام کو کیا صدمہ پہنچانا چاہ رہے ہیں۔

    20مارچ 1963

    متعلقہ تصاویر

    • ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ

    ہمارے بارے میں

    ولایت محمد و آل محمدؐ کے دور حاضر کے علمبردار نائب امام زمانؑ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای کی طرف سے’’جنگ نرم‘‘ کی اہمیت پر دیے گئے با بصیرت بیانات کی روشنی میں ہرذی شعورمسلمان کا شرعی وظیفہ بنتا ہے کہ دُشمن اسلام کا اس ثقافتی جنگ میں مقابلہ کرے اور اسلام و مسلمین کی سربلندی کے لیے اپنی تمام توانائیوں کو اسلام کے لئے صرف کرے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے ’’جنگ نرم‘‘ کی اہمیت پر لبیک کہتے ہوئے اس ثقافتی جنگ میں اپنا کردار ادا کرنا ہمارا شرعی وظیفہ ہے۔

    رابطہ

    [email protected]
    کاپی رائٹ ۲۰۱۷
    • صفحۂ اصلی
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • مضامین و مقالہ جات
    • أفضل كازينو على الإنترنت
    • سوانحہ حیات
    • اقتباسات