عبادت کے معنی

عبادت، کے معنی عام ہیں اور فقط نماز و روزہ (اِس کے معنوں میں) شامل نہیں ہیں۔ اور ہر وہ انجام پانے والا کام جو خداوندِ متعال کو پسند ہو عبادت میں شمار ہوتا ہے۔ حتیٰ روزہ دار کا ماہِ رمضان میں سونا عبادت ہے، کیونکہ روزہ دار آرام کرتا ہے تاکہ سحر میں (اُٹھ کر) اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کرسکے۔

آیت اللہ مصباح یزدی
یکم نومبر2011