عباسؑ کی خوشی

اگر کوئی یہ کہے: “اس وقت جب حضرت عباسؑ کی آنکھوں میں آنسو تھے اور آپ کے دونوں ہاتھ شہید ہو چکے تھے، وہ لمحہ آپؑ کے لیے سب سے زیادہ خوشی اور اطمینان کا لمحہ تھا۔” تو یہ بات کوئی زیادہ نادرست بات (بھی) نہیں ہے۔ (کیونکہ) جب آپ اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں کامیاب ہو جائیں، تو اس سے زیادہ خوشی کا لمحہ کون سا ہو سکتا ہے؟

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
19 اکتوبر 2020