خطّے میں اور خطّے سے باہر بعض ایسی حکومتیں ہیں جو بُری طرح عراق (میں) اسلام سے اور شیعہ سُنّی سے بُغض اور دشمنی رکھتی ہیں، اور عراق کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرتی ہیں؛ اِن کے سامنے پوری طاقت کے ساتھ ڈٹ جانا چاہیے، اور (اِس طرح کے) بے شرم اور بے حیا دشمن کے مقابلے میں بالکل بھی کسی طرح کا لحاظ نہیں کرنا چاہیے۔
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 نومبر 2018
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ