عرب دنیا سے ہماری توقع

عرب دنیا سے ان (صیہونی حکومت کے فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے) آشکار جرائم کے مقابلے میں سیاسی میدانِ عمل میں صریح طور پر وارد ہونے کی توقع رکھتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12مئی 2022