عزاداری کی مجالس، جہاد تبیین کا مرکز

عزاداری کی مجالس، جہاد کا مرکز ہیں، خدا کی راہ اور مکتب اہلبیت علیہم السلام کی پاسداری اور اسکے احیاء کے لئے جہاد کا مرکز ہیں۔ ائمہ معصومین علیہم السلام کے جہاد کی نوعیت کیا تھی؟ انہوں نے مسلح عسکری جہاد نہیں کیا، بعض اماموں کے علاوہ باقی تمام اماموں نے تلوار سے جنگ نہیں کی، پھر انکا جہاد کیسا تھا؟ انکا جہاد، تبیین پر مبنی جہاد تھا، اسی لئے عزاداری کی مجالس اور محافل،«جہاد تبیین» کی جگہ ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 جنوری 2022