عزاداری یعنی ظلم کے خلاف قیام

یہ ایک انتہائی اہم جملہ ہے اور (اس کا مصداق) غلط سمجھا گیا ہےکہ ہر روز (صرف) گریہ کرنا چاہیے! مگر اس کا اصل مصداق یہ نہیں ہے۔ (اس کا اصل مصداق یہ ہے کہ) ہر روز ہماری قوم اس مفہوم کو (اپنے ذہن میں) محفوظ رکھے کہ آج عاشورہ کا دن ہے اور ہمیں ظلم کے مقابلے میں کھڑا ہونا ہے۔

امام خمینی رضوان الله علیہ
26 ستمبر 1979