عصرِ شہادت

آج بیٹھ کر سوچنے کا دن نہیں ہے۔ انسانوں کی انسانیت کو نکھارنے کا دن ہے۔ حق کو عملی جامہ پہنانے کا دن ہے اور حق کو لینا پڑتا ہے۔ اس چیز کی توقع رکھنا کہ دنیا کا خون چوسنے والی طاقتیں ہماری مدد کریں گی، بے فائدہ ہے۔ آج حجلہ جہاد (جہاد کے محاذ)، شہادت اور میدان میں حاضر ہونے کا دن ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
10 اپریل 1988