علمِ امیرالمومنین علیہ السلام

امام محمد باقرؑ:

رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام کو ایک ہزار کلمات سکھائے ہر کلمہ ہزار کلمات (ابواب علم) کھولتا ہے۔

صدوق، الخصال، ج02،ص650،ح46۔