عورت کے حق میں خیانت

جو لوگ خاندانی نظام کو حقیر سمجھتے ہیں اور اسے حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں وہ قوم اور خواتین کے حق میں خیانت سے کام لینے والے ہیں۔ جو لوگ یہ دکھاوا کرتے ہیں کہ معاشرے اور سماج میں صنفی عدالت اس میں ہے کہ خواتین کو ان تمام شعبوں میں سر گرم ہونا چاہیئے جن شعبوں میں مرد حضرات سرگرم عمل ہیں، ایسے لوگ در حقیقت عورت کی خود اعتمادی، اسکی عزت، وقار اور شناخت کے باب میں خیانت سے کام لینے والے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 مارچ 2018