فرائض کی انجام دہی عظیم عبادت

جو بھی اپنے فرائض کو انجام دے گا، اُس کا شمار عابد ترین لوگوں میں ہوگا۔

امام زین العابدین علیہ السلام
وسائل الشیعہ، جلد11، صفحہ206