فلسطینی اور یمنی عوام کی یقینی فتح

اسلامی ممالک کے حکمران فلسطینی اور یمنی عوام کے خلاف مجرمانہ عمل میں کیوں (امریکہ کا) ساتھ دے رہے ہیں؟ یہ حکمران مطمئن رہیں کہ دونوں (محاذوں) پر فتح بھی فلسطینی اور یمنی عوام کی ہوگی اور امریکہ اور اس کے آلہ کار اس معرکے میں شکست بھی کھائیں گے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 نومبر 2018