فلسطینی تنظیمیں اور صحیح راستے کی شناخت

اس وقت صہیونی دشمن، رد عمل اور انفعالی کیفیت میں قرار پایا ہے اور یہ صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ جہاد اسلامی سمیت دیگر فلسطینی مقاومتی تنظیموں اور گروہوں نے صحیح راستے کی نشاندہی کی ہے اور وہ اس سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
14 جون 2023