فلسطین مسئلہ عالم اسلام ہے…

جہاں تک فلسطین کے المیے کا تعلق ہے جو فی الوقت جاری ہے اور انتہائی بے رحمانہ طریقے سے عربوں پر ظلم کیا جارہا ہے کیونکہ وہ اپنے ملک کی آزادی کی خاطر جدوجہد میں مصروف ہیں- مجھے آپ کو یہ بتانے کی بمشکل ہی ضرورت ہوگی کہ ہمارے پاس ایسے قائل کرنے والے ثبوت موجود ہیں اور جن کا ہند کے طول و عرض میں مظاہرہ کیا گیا کہ عربوں کی دلیرانہ اور قابلِ تعریف جدوجہد میں جو وہ مخالفت کے باوجود اور بغیر کسی دفاع کے کر رہے ہیں، ہر مسلمان کا دل ان کے ساتھ ہے-

قائدِ اعظم محمد علی جناح
کراچی، 8 اکتوبر 1938