فلسطین کی آزادی شرعی فریضہ ہے

فلسطین کی آزادی شرعی فریضہ ہے

سرزمین فلسطین کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے۔ اس لیے اس کو آزاد کروانے کے لیے تمام مسلمانوں کا میدان عمل میں اترنا واجب ہے، اور یہ ایک شرعی فریضہ ہے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
21 جون2023