فلسطین کی کامیاب مقاومت

فلسطینیوں کی مجاہدت اور مقاومت کے شہداء کا پاکیزہ خون اس مبارک پرچم کو بلند اور فلسطین کے داخلی جہاد کی طاقت کو سو گنا زیادہ کرنے میں کامیاب ہو سکا ہے۔ ایک فلسطینی جوان جو ایک دن پتھر مار کر اپنا دفاع کیا کرتا تھا وہ آج دقیق نشانے پر لگنے والے میزائل کے ذریعے دشمن کو جواب دے رہا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021