قدس کے شہداء کی یاد

قدس کے شہداء، شیخ احمد یاسین اور فتحی شقاقی اور سید عباس موسوی سے لے کر، اسلام کے عظیم جنرل اور مقاومت کی ایک ناقابلِ فراموش شخصیت، شہید قاسم سلیمانی اور عراق کے عظیم مجاہد، شہید ابو مہدی المہندس اور قدس کے دوسرے شہداء کی یاد کا احترام کرتے ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 مئی 2020