قرآن کے ساتھ تَمَسُّک

قرآنی تعلیمات اور قرآنی معارف پر ہمارے عمل کرنے سے (ہمارے) دشمن جتنا غصّہ ہوں گے، خدا کی مدد سے قرآن کے ساتھ ہمارا تمسّک (یعنی مضبوطی سے پکڑنا) اُتنا ہی بڑھے گا۔ قرآن سے تمسّک ہماری کامیابی کی کُنجی، ہماری طاقت کی وجہ اور ہماری عزّت کا راز ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اپریل 2019