قید اور جہاد

ائمہ اطہار علیہم السلام نے مسلسل (دشمنانِ دین کا) مقابلہ کیا ہے۔ قید میں بھی مقابلہ کیا ہے، امام موسیٰ ابن جعفرؑ نے قید میں بھی (دشمنان دین کا) مقابلہ کیا ہے۔

امام خمینیؒ
(صحیفه امام، ج 2، ص 371)