لاجوردی مستحقِ شہادت تھے

شہید لاجوردیؒ کے لیے (شہادت کے علاوہ) کسی دوسرے طریقے سے دنیا سے چلا جانا افسوس کی بات تھی۔ وہ (عظیم) انسان، وہ مضبوط رکن، آہنی مَرد، وہ سچی نیت اور جدوجہد کے اُس سابقے کے ساتھ، واقعاً وہ شہادت ہی کے حق دار تھے اور شہادت جیسے بلند و بالا مقام کے ہی مُستحق تھے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 اکتوبر 1998