لاکھوں افراد کی شہادتیں اور عَالمی خاموشی

آج دنیا عالمی سطح پر کورونا سے ہونے والی اموات کو تو گن رہی ہے لیکن کسی نے نہیں پوچھا اور نہ پوچھے گا کہ جن ممالک میں امریکہ اور یورپ نے جنگ کی آگ بھڑکائی ہے وہاں لاکھوں افراد کی شہادت، قید اور گمشدگی کا ذمہ دار کون ہے؟

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020