مایہ ناز انقلاب

اسلامی انقلاب کے دشمن مسلسل سازش کر رہے ہیں اور یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے چالیس سالوں سے اسلامی نظام اور اسلامی ایران کے خلاف حقیقت میں سازشیں ہو رہی ہیں۔ اربوں روپے لگائے جا رہے ہیں؛ اِن کے تھِنک ٹینک اِس نظام کو نقصان پہنچانے کے لیے، اِس (نظام) کی جڑیں اکھاڑنے کے لیے (منصوبہ بندی کے لیے) جمع ہو جاتے ہیں۔ لیکن چالیس سال ہو گئے اور یہ شجرۂ مبارکہ، یہ شجرۂ طیّبہ مزید سرسبز ہوتا جا رہا ہے ہمیں اِس پر فخر ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 مارچ 2018