مجلس عزا کی قوّت

امام خمینیؒ نے فرمایا:

اس قوم (اہل تشیع) کو کہ جو تمام اطراف سے حملوں کا شکار ہے اور تمام بڑی طاقتوں نےجس کے لئے سازشیں تیار کر رکھی ہیں، مجالس عزا کے علاوہ کوئی بھی طاقت اِن کی سازشوں کو ناکام نہیں بنا سکتی۔