محاذ کی صفِ اوّل

حزب اللہ اور فلسطین میں موجود محاذِ مقاومت کی تائید میں ہمیں یہ واضح موقف اپنانا چاہیے کہ وہ اسرائیلی دشمن کے مقابلے میں محاذ کی صف اول میں کھڑے ہیں۔