مراجع اور فقہا کی ولایت

مراجع اور فقہا کی ولایت ؛ یقیناً معصومینؑ کی ولایت ہی کا تسلسل (اور یہ ولایت اسی ولایت سے لی گئی) ہے اور یہ (مراجع اور فقہا) اُن (معصومینؑ) ہی کے نائب اور وارث ہیں۔ غدیر کو زندہ رکھنا (معصومینؑ ہی کے حُکم کے مطابق) اِن (مراجع اور فقہا) ہی (کی اطاعت) کے ذریعے سے ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم اِنہیں ؛ معصومؑ کے برابر سمجھیں۔

سید ہاشم الحیدری
19 ستمبر 2016