مسئلہ فلسطین اور علامہ اقبالؒ

ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پہ حق نہیں کیوں اہلِ عرب کا

علامہ اقبالؒ کہتے ہیں کہ اگر اس دعوے کو تسلیم کر لیا جائے کہ فلسطین پر یہودیوں کا حق اس لیے ہے کہ وہ کبھی یہاں قابض تھے تو پھر ہسپانیہ (اسپین) پر مسلمانوں کا حق کیوں نہیں تسلیم کیا جاتا جنہوں نے سات سو سال تک وہاں اپنی حکمرانی کی عمدہ مثال قائم کی؟

ضرب کلیم میں شامل ایک نظم ’’شام و فلسطین‘‘