مستضعفین وارثِ انقلاب

وہ لوگ جو آج انقلابِ اسلامی کے دسترخوان سے ناجائز لوٹ مار کرنا چاہتے ہیں, اس وقت کہاں تھے جب مستضعفین اپنے خون کی قربانی پیش کررہے تھے؟

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ نور، جلد 6، صفحہ 189