مسلمانوں کا پہلا بنیادی مسئلہ | انفوگرافک

فلسطین کا مسئلہ، رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حج کے موقع پر دئے گئے پیغامات میں اہم مسئلہ رہا ہے جس میں مختلف طریقوں سے رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطین کے مسئلے کو اجاگر کرتے ہوئے پوری دنیا سے لاکھوں کی تعداد میں مکہ مکرمہ آنے والے عازمین حج تک فلسطین کے مسئلے کی اہمیت کو واضح کرنے کے ساتھ پوری امت مسلمہ کے ضمیروں کوجھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے، اور اس انفوگرافک میں گزشتہ دس برس کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حج کے موقع پر دئے گئے پیغامات میں مسئلہ فلسطین کا اجمالی جائزہ لیا گیا ہے۔