مضبوط ترین کمانڈر | انفوگرافک

شہید جنرل قاسم سلیمانی مقاومتی بلاک کے وہ عظیم اورمضبوط ترین کمانڈر تھے جنہوں نے خطے میں عالمی استکبار اور صیہونی جعلی ریاست کے تمام منصوبوں کو ناکام بنانے کے ساتھ شام اور عراق سے داعش جیسی دہشت گرد اور خونخوار تنظیم کا صفایا کرنے میں اہم کردار ادا کیا، یقیناً ایسی شخصیت کا تعارف ہر کسی کے بس کی بات نہیں، ایسی شخصیت کا جامع تعارف، وہی ذات پیش کر سکتی ہےجس کے زیر سایہ تربیت پا کر انکی شخصیت آفاقی بن جاتی ہے اور وہ ذات کوئی اور نہیں سوائے ولی امر مسلمین کے، چنانچہ ولی امر مسلمین نے مختلف مواقع پر اپنے بیانات میں سردار قاسم سلیمانی کی چیدہ چیدہ خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے جنہیں آپ اس انفوگرافک میں دیکھ سکتے ہیں۔