معلمہِ خواتینِ اسلام

زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا نے، ایک بیوی کا کردار، ایک ماں کا کردار اور اہل بیت نبوتؑ کی ایک ممتاز اور نمایاں خاتون کا کردار مدینہ میں بہترین طریقے سے ادا کیا۔ آپؑ کی شخصیت، مدینہ میں واقعہ کربلا سے پہلے، ایک ممتاز، مشہور اور نمایاں شخصیت تھی۔ جیسا کہ کربلا و شام کے واقعات و حادثات کی مدت کے علاوہ، واقعہ کربلا کے بعد بھی آپؑ کا کردار نہایت ہی اہم نمایاں اور ممتاز کردار ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
4 اکتوبر 1995