مقامِ رسالتؐ

مسلمان جتنا بھی سیاست اور عقائد کے لحاظ سے اختلافات کا شکار ہوں لیکن ان کا “اللہ کے رسولؐ اور آپؐ کے مقام پر ایمان”؛ اسلام کے اُن اہم ترین متفق علیہ نکات میں سے ہےکہ جن کا بدلنا ممکن نہیں۔

سید حسن نصر اللہ
30 اکتوبر 2020