مقدس سرزمین، نامقدسوں کے قبضے میں

قرآن مجید میں فلسطین اور قدس کو مقدس سرزمین کا نام دیا گیا ہے۔ دسیوں سال سے یہ پاک سرزمین، پوری دنیا کے ناپاک ترین اور خبیث ترین انسانوں کے قبضے میں ہے۔ ایسے شیاطین ہیں جو شریف انسانوں کو خاک و خون میں غلطاں کرتے ہیں۔ ایسے نسل پرست ہیں جنہوں نے ستر سالوں سے زیادہ عرصے سے اس سرزمین کے مالکوں کو قتل و غارت، قید اور شکنجوں کی اذیتوں میں مبتلا کیا ہوا ہے، لیکن الحمد اللہ ان کے ارادوں کو شکست نہیں دے سکے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021