ملَکوتی صدا

اِس سے بھی بڑھ کر یہ کہ: وَ یستَبشرونَ بِالَّذینَ لَم یلحَقوا بِهِم؛ یعنی (شہداء) ہم سے باتیں کر رہے ہیں۔ ہمیں خود میں وہ سماعت پیدا کردینی چاہیے۔ (جس سے) ہم شہداء کی ملکوتی (اور آسمانی) صدا سُن سکیں۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 فروری 2015

ترجمہ: اور جو ابھی تک ان سے مُلحق نہیں ہوسکے ہیں اُن کے بارے میں یہ (شہداء) خوش خبری رکھتے ہیں۔ آل عمران 170