مُقاومت کرنے والا ہی مُنتظر ہے

جب منتظر مُقاومت کرنے والا نہ ہو تو وہ منتظر ہی نہیں ہے۔ منتظر تو وہ ہے جو امامؑ کے ظہور سے پہلے ظلم کے خلاف مُقاومت کرے، کیونکہ امامؑ اسے تب قبول کریں گےجب وہ ظلم کے خلاف مُقاومت اور اس (ظلم) کا انکار کرنے والا ہو۔

سید ہاشم الحیدری
01 جون 2020