ناقابلِ تبدیل وعدہ

نیمہ شعبان مستقبل کی امید کا مظہر ہے، باقی امیدیں ممکن ہیں پوری ہوں ممکن ہے پوری نہ ہوں، مگر اس آخری اصلاح کی امید جو حضرت صاحب الزمانؑ کے وسیلے سے ہونی ہے، کبھی نہ بدلنے والی امید ہے۔ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا وَعْدَ اللَّهِ الَّذى ضَمِنَهُ۔ سلام ہو آپؑ پر اے وعدہِ الہیٰ، جس وعدے کا ضامن اللہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
30 اپریل 2018