نمونۂ شہادت

شہید جنرل قاسم سلیمانی کا جہاد ایک عظیم جہاد تھا اور خداوندِ متعال نے بھی اُن کی شہادت کو ایک عظیم شہادت قرار دیا۔ حاج قاسم کو اِسی طرح سے شہادت حاصل ہونی چاہیے تھی۔ حاج قاسم خوش ںصیب تھے کہ جنہوں نے اپنی آرزو حاصل کرلی، اُنہیں شہادت کا شوق تھا اور اِس کے لیے آنسو بہاتے تھے اور اپنے شہید دوستوں کا داغ لئے ہوئے تھے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3جنوری2020