وصیت نامۂ امام خمینیؒ بہترین روحانی وراثت

امام خمینیؒ کا دستِ شفقت، اُن کی انگلی کا اشارہ ہماری زندگی کے تمام نشیب و فراز پر ہماری رہنمائی کرتا ہے، امام خمینیؒ کی سب سے مضبوط اور بہترین روحانی وراثت آپ کا سیاسی وصیت نامہ ہے، ضروری ہے کہ عوام، مختلف عہدیدار اور جوان مختلف اوقات میں اس وصیت نامے کا دوبارہ مطالعہ کریں اور اس میں غور وفکر کریں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
03جون2008