ولایت امام باقرؑ کی نظر میں

امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:

کوئی بھی ہماری ولایت میں شامل نہیں‌ہو سکتا مگر با عمل ہو اور گناہوں کے احتمال سے بھی خود کو بچاتا ہو۔

وسائل الشیعہ، ج11، ص196۔