ولایت آمریکہ یعنی ولایت طاغوت

مسلمان ملکوں کے حکاّم کو ہماری یہی نصیحت ہے کہ ولایتِ اسلام پر لوٹ آئیں؛
ولایۃُ اللہ کے تحت آ جائیں؛ (کیونکہ) ولایتِ امریکہ اور ولایتِ طاغوت ان کے کام نہیں آئے گی۔

ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّہ
25 نومبر 2018