ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای

اہل غزہ کی مظلومیت کے ہمراہ دو اہم نقطے بھی موجود ہیں۔ ایک انکا صبر اور اللہ پر ان کا توکل اور دوسرا اہم نقطہ وہ ضرب جو اس حملے میں فلسطینی مجاہدین نے قابض حکومت پر لگائی ہے، وہ ایک نتیجہ بخش ضرب ہے۔

25 اکتوبر 2023