کتاب کا سلسلہ وار مطالعہ

بعض اوقات ایک کتاب کی طرف رجوع اگر اُس کے صحیح وقت پر کیا جائے؛ یعنی اِس کتاب سے پہلے اسی موضوع سے مناسبت رکھنے والی دوسری کتابیں پڑھ لی جائیں؛ تو (اس کا) زیادہ اثر ہوتا ہے۔ پہلے یہ کتاب، پھر یہ کتاب، پھر یہ کتاب… جب سلسلہ چل پڑے تو معمولاً (مناسب وقت پر مناسب کتاب کی طرف رجوع) اپنا راستہ خود تلاش کر لیتا ہے۔

ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 جولائی 2011