کرونا سے مقابلہ | فرمائشات رہبرمعظم | انفوگرافی

کرونا کی بیماری جو اِس وقت ایک عَالَمی مسئلہ بن چکی ہے اِس عَالَمی وبا کی روک تھام میں ہماری کیا ذمہ داریاں بنتی ہیں، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اِس حوالے سے کیا گزارشات پیش فرماتے ہیں اِن سب نکات سے آگاہی کے لیے ایک خوبصورت انفوگرافی مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے