ہمارا انقلاب اور امام مہدی (عج)

ایران کے عوام کا انقلاب حضرت امام مہدی ارواحنا فداہ کے پرچم تلے، اسلام کے عظیم الشان عَالَمی انقلاب کا نقطہ آغاز ہےکہ (جس کے ذریعے) خداوندِ متعال تمام مسلمانوں اور پوری دُنیا پر احسان کرے اور اُن کے ظہور کو عصرِ حاضر میں قرار دے۔

امامِ روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ
22 مارچ 1989