ہمارا شِعار وہی امام سجادؑ کا شِعار ہے

ہمارا شِعار وہی امام سجادؑ کا شِعار ہے کہ جب اُنہیں ابنِ زیاد ملعون نے دھمکانا چاہا تو آپ نے اُس سے کہا کہ “اے آزاد کردہ غلاموں کی اولادو! تم مجھے موت سے ڈراتے ہو؟ کہ قتل ہونا ہماری عادت اور شہادت ہمارے لیے فضیلت ہے

ہاشم الحیدری
4 نومبر 2014